مقبول خبریں
ٹرمپ کے حمایتی ٹرمپ کی طرح نکلے
ٹیکساس میں ریلی کےدوران ٹرمپ کےحامیوں نےبرطانوی نشریاتی ادارےکےکیمرامین اوراسٹاف پرحملہ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ٹرمپ حمایتیوں کےتشددکےشکار ہونے والے برطانوی نشریاتی ادارےکےکیمرامین کا میڈیا کے سامنے کہناہتھا کہ امریکی صدر کےٹیکساس میں خطاب کے دوران ٹرمپ سپورٹرز نےمجھےزورسےدھکادیااورمجھےگراکرگھسٹتاہوااپنےساتھ لےگی۔ لیکن ڈونلڈٹرمپ دیکھتےہی رہے مگر ڈونلڈٹرمپ نے ان کے خیلاف کوئی کاروئی نہیں کی۔