جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

بھارت کینیڈا کشیدگی : امریکا کا کینیڈاکی مکمل حمایت کا اعلان

22 ستمبر, 2023 09:25

امریکا نے کینیڈا سے اختلاف رائے سے متعلق بھارتی پراپیگنڈہ کو مکمل مستردکردیا ہے۔

کینیڈا کی حمایت کرتے ہوئے امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزرنے کینیڈا کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔

امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزرجیک سُلیوان نے کہا کہ امریکا ہر طرح سے کینیڈا کے ساتھ کھڑا ہے اورکینڈین خدشات پر انویسٹی گیشن پرنظر رکھا ہواہے۔

جیک سُلیوان نے کہا کہ ہم ان انویسٹی گیشن کے معاملات کو قریب سے دیکھ رہے ہیں۔

یہ پڑھیں : بھارتی ایجنسیاں کینیڈین باشندے کے قتل میں ملوث ہیں:کینیڈین وزیراعظم

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top