جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

امریکا کا یوکرین کیلئے 250 ملین ڈالر کے نئے فوجی پیکج کا اعلان

30 اگست, 2023 07:15

امریکا نے یوکرین کیلئے 250 ملین ڈالر کے نئے فوجی پیکج کا اعلان کیا ہے۔

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے فوجی امدادی پیکج کا اعلان کیا۔

امریکی وزیرخارجہ نے ا علان کرتے ہوئے کہا کہ پیکج میں بارودی سرنگیں صاف کرنے کا اضافی سامان ،میزائل، توپ خانہ، گولہ بارود اور 30لاکھ راؤنڈ شامل ہونگے۔

یہ پڑھیں : امریکہ کا یوکرین کیلئے 325 ملین ڈالر کی فوجی امداد کا اعلان

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top