مقبول خبریں
کینسر میں مبتلا 6 سالہ بچی کی خواہش پوری
امریکا سے تعلق رکھنے والی کینسر میں مبتلا چھ سالہ بچی کی پولیس آفیسر بننے کی خواہش پوری کردی گئی۔
بچی کو پولیس یونیفارم پہنا کر اعزازی افسر بنایا گیا۔ بچی سے حلف لیتے ہوئے پولیس آفیسر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ پائے اور آنکھوں سے آنسو جھلک گئے۔