مقبول خبریں
بھارت کے شہر حیدرآباد میں ایک ایسا روبوٹ جو لوگوں کو کھانا فراہم کرتا ہے
بھارت کے شہر حیدرآباد ایک ایسا ریسٹورنٹ قائم کیا گیا ہے جس میں روبوٹ گاہکوں کو کھانا فراہم کر رہے ہیں۔جس کی وجہ سے اس ریسٹورنٹ کو روبو کچن کا نام دیا گیا ہے۔ اور ان روبوٹ کو ’’بیوٹی سرونگ روبو ‘‘سے تعبیر کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ان روبوٹ کیا خاص بات یہ ہے کہ ان کو تین گھنٹہ چارج کرنا پڑتا ہے جس پر یہ روبوٹ دن بھرکام کرتے ہیں۔ اور جو گاہک کھانا کھانے آتے ہین ان سے یہ روبوٹ انگریزی زبان میں بھی بات کرتے ہیں ۔ جس کی وجہ سع دہان پر رہنے والوں کا خوب رش ہے اور لوگ ان روبوٹ کے بنانے والے کو خوب داد دی رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر بھی اس کی دھوم ہے۔