جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

بھارتی افواج میں سینکڑوں خواتین اہلکار جنسی ہراسگی کا شکار

10 اگست, 2023 09:00

بھارتی افواج میں خواتین اہلکار کی بری تعداد کو جنسی ہراسگی کا سامنا ہے۔بڑا انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ 3سالوں میں 123خواتین کو جنسی ہر اسگی کا سامنا رہا ہے۔

2007کے بعد 1243 جنسی ہراسگی کے واقعات رونما ہوئے،رواں سال بھی بھٹنڈا میں جنسی زیادتی کے بعد4اہلکاروں کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔

بھارتی فضائیہ میں سینئر اسکواڈرن لیڈر کیخلاف جنسی ہراسگی کا کیس بنا ،2007میں کیپٹن نیہا راوت نے میجر جنرل اے کے لعل کیخلاف جنسی زیادتی کی شکایت کی۔

2008میں کیپٹن پونم کور کا بالا افسران کے خلاف اجتماعی زیادتی کی شکایت پر کورٹ مارشل کیاگیا،2010میں میجر میگھا گُپتا نے کرنل انورادھ مِشرہ کے خلاف جنسی زیادتی کا دعویٰ کیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top