مقبول خبریں
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
اسلام آباد : چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائرکردی گئی۔
6 صفحات پر مشتمل درخواست بیرسٹر علی طاہر نے دائر کی۔
دائر کی گئی درخواست میں چیف جسٹس ہائی کورٹ پر مس کنڈکت کے متعدد الزام عائد کیے گئے ہیں۔