مقبول خبریں
پشاور میں 8 سالہ بچے سے امام مسجد کی مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار
پشاور: پشتخرہ میں 8 سالہ بچے سےمبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔
ایف آئی آر کے مطابق امام مسجد نے آٹھ سالہ بچے کو تہہ خانے میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔
پولیس کے مطابق ملزم امام مسجد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ تحقیقات کی جارہی ہیں۔
بچے نے بتایا کہ اس سے پہلے بھی دو بار ہوس کا نشانہ بنایا جاچکا ہے۔