جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

کراچی لٹریچر فیسٹیول یکم مارچ سے کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد کیا جائے گا

07 فروری, 2019 21:23

آکسفورڈ پریس کے مینیجنگ بورڈ نے کراچی آرٹس کونسل میں پریس کانفرنس کے دوران دس واں لٹریچر فیسٹول کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ لٹریچر فیسٹیول یکم مارچ سے تین مارچ تک کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد کیا جائے گا۔
اس کے ساتھ ساتھ اس فیسٹول کا مقصد مختلف ممالک کےدرمیان خوشگوار تعلقات کو بہتر بنانا اور کے ایل ایف میں ادب و فن سے متعلق مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کرنا اس لٹریچر فیسٹول کا مقصد ہوگا ۔
۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top