جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

مصری آثارقدیمہ نے50سال قبل مسیح حنوط کی گئیں 50 لاشیں دریافت کرلیں

04 فروری, 2019 15:22

اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق مصری آثارقدیمہ نےکھدائی کےدوران 30 سے 50 سال قبل مسیح میں حنوط کی گئی 40 سے زائد لاشیں برآمدکرلیں ہیں۔ دریافت کی گئی لاشوں میں سے 12 لاشیں بچوں کی ہیں۔

مصری وزارت نوادرات کےحکام کا کہنا ہےکہ یہ لاشیں قاہرہ شہرکےجنوب میں واقع شہرالمنیا کے آثارقدیمہ کی سائٹ توناالجبل میں 30 فٹ گہری چارقبروں سےملی ہیں۔ کچھ لاشوں سےپتھرکےتابوت کےٹکڑےبھی ملےہیں۔

وزارت نوواردات کےمطابق کچھ لاشوں کی کھوپڑیاں سوتی کپڑےمیں لپٹی ہوئی ہیں ایک اندازےکےمطابق دریافت کی گئی لاشیں کسی متوسط خاندان کےافرادکی ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top