جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

ونیزویلا کے صدر امریکی صدر پر برس پڑے

31 جنوری, 2019 17:35

ونیزویلا کے صدر نکولس مادور نے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ ونیزویلا کو لاطینی امریکا کا ویتنام بنانا چاہتی ہے۔
ونیزویلا کے صدر نکولس مادور امریکی صدر پر برس پڑے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ ونیزویلا کو لاطینی امریکا کا ویتنام بنانا چاہتی ہے۔ امریکی عوام اپنے صدر کی دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت کو مسترد کردیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکی قیادت نے اپوزیشن لیڈر کو عبوری صدر تسلیم کرکے بغاوت پر اکسایا۔
 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top