مقبول خبریں
وزیراعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے ملاقات کی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔
یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف وفد کی اسحاق ڈار سے ملاقات، مالی نظم و ضبط پر زور
ملاقات میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور دہشت گردی کے خلاف آپریشن کے بارے میں بات کی گئی۔