مقبول خبریں
نامور اداکار گلاب چانڈیوکراچی میں انتقال کر گئے
نواب شاہ سے تعلق رکھنے والے نامور اداکار گلاب چانڈیو طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔۔
6جنوری 1958کو شہمیر چانڈیو نوابشاہ میں پیدا ہوئے، گلاب چانڈیو نے مشہور کردار ادا کرکےخوب نام کمایا۔
اداکار گلاب چانڈیو نے سیاست کے میدان میں بھی قدم رکھا اور 2014 میں وہ پاکستان تحریک انصاف کا حصہ بن گئے تھے
مرحوم کی تدفین نواب شاہ میں کی جائے گی