جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

ملک میں سال 2023 کا پہلا سورج کتنے بجے طلوع ہوا؟

01 جنوری, 2023 13:28

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سال 2023 کا سورج 7 بجکر 16 منٹ پر طلوع ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 12 سینٹی گریڈ ہے، ہوا کی رفتار 5 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی کا موسم رات میں ٹھنڈا رہے گا، سردی بڑھنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج موسم دن میں خشک اور رات میں سرد رہے گا، جبکہ دن میں درجہ حرارت 25 سے 27 سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top