مقبول خبریں
این آئی ایچ نے پاکستان میں کورونا کی نئی قسم سے متعلق افواہوں کی تردید کردی
اسلام آباد: قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے پاکستان میں کورونا وائرس کی نئی قسم سے متعلق افواہوں کی تردید کردی۔
این آئی ایچ کے مطابق کورونا کے نئی قسم سے متعلق غیرمصدقہ خبریں زیر گردش ہیں۔
این آئی ایچ نے بتایا کہ این سی او سی نے تصدیق کی ہے کہ فی الحال ایسا کوئی خطرہ نہیں ہے۔
یہ بھی پڑھیں: چین میں پھیلنے والے کورونا کے نئے ویرینٹ کا پاکستان آنے کا بھی خطرہ
قومی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا سے متعلق صورتحال پر کڑی نظر ہے۔