مقبول خبریں
پی ٹی آئی کو مارچ کے لیے میٹرو ٹریک استعمال کرنے سے روک دیا گیا
راولپنڈی : تحریک انصاف کا حقیقی آزادی مارچ کیا جارہا ہے۔ راولپنڈی انتظامیہ نے میٹرو ٹریک استعمال کرنے سے روک دیا ہے۔
پی ٹی آئی مارچ انتظامیہ کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اجازت نہ مل سکی۔ راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی کو میٹرو ٹریک استعمال کرنے سے روک دیا۔
یہ بھی پڑھیں : وزیراعظم نے پنڈی اسلام آباد کیلئے میٹرو بس سروس کا افتتاح کردیا
پولیس کا کہنا ہے کہ جب تک ڈی سی صاحب اجازت نہیں دیتے، تب تک پی ٹی آئی ٹریک استعمال نہیں کر سکتی ہے۔