مقبول خبریں
کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے ہم شکل نے دھوم مچادی
کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے ہم شکل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی کیونکہ دیکھنے والے شخص اور مسٹر جسٹن ٹروڈو میں کوئی فرق دیکھائی ہی نہیں دے رہا۔
کینڈین وزیراعظم کے ہم شکل افغان ٹروڈو کا تعلق افغانستان سے ہے اور انکا نام عبدالسلام مفتون ہے اور وہ ان دنوں افغانستان کے رئیلٹی شو افغان اسٹار میں شریک ہیں۔