جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

لاہور: کیمپ جیل کے 2 قیدی سروسز اسپتال میں جاں بحق

23 نومبر, 2022 14:54

لاہور: کیمپ جیل کے 2 قیدی سروسز اسپتال میں جاں بحق ہوگئے۔

جیل ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 18 سالہ اسامہ اور 35 سالہ صابر شامل ہیں، 18 سالہ اسامہ مست اقبال روڈ کا رہائشی تھا، جبکہ 35 سالہ صابر نواب ٹاؤن کا رہائشی تھا۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی: ملیر کورٹ میں باپ نے بیٹے کے قاتل کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں قیدی منشیات کیس میں سزا کاٹ رہے تھے۔

ذرائع نے بتایا کہ طبیعت خراب ہونے پر سروسز اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں دونوں قیدی دم توڑ گئے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top