جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

انڈونیشیا میں پہاڑوں کے درمیان منفرد فیشن شو کا انعقاد

11 جنوری, 2019 13:04

فیشن شو تو آپ نے بہت دیکھیں ہوں گے لیکن انڈونیشیا میں پہاڑوں کے درمیان ایک دلچسپ منفرد فیشن شو کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ماڈلز نے روایتی ملبوسات زیب تن کر کے واک کی اور فیشن شو میں اپنے حسن کے جلوے بکھیرے۔
 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top