مقبول خبریں
فلم ’گل مکئی‘ کی خصوصی نمائش رواں ماہ لندن میں دیکھئی جائے گی
ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر بنائی گئی فلم ساز امجد خان کی فلم ’گل مکئی‘ کی خصوصی نمائش رواں ماہ لندن میں دیکھئی جائے گی۔اور فلم کی خصوصی اسکریننگ میں فلم کی کاسٹ سمیت برطانیہ کے فلم ساز بھی شرکت کریں گے۔
تفصلات کے مطابق فلم کا ٹیزر ٹریلر ملالہ یوسف زئی کی 21 ویں سالگرہ اور پانچویں ملالہ ڈے پر 12 جولائی 2018 کو ریلیز کیا گیا تھا
فلم ساز امجد خان کا کہنا ہے کہ فلم کے اندر ملالہ یوسف زئی کی ابتدائی زندگی کے دنوں اور افغانستان و پاکستان کے قبائلی علاقہ جات میں طالبان کی جنگ کو دکھایا گیاہے ۔
فلم میں ملالہ یوسف زئی کی والدہ کا کردار اداکارہ دیویا دتا نے کیا ہے ملالہ یوسف زئی کی والدہ کا کردار اداکارہ دیویا دتا کرتی دکھائی دیں گی۔فلم میں عطل کلکرنی والد کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔
فلم ساز امجد خان نے ’گل مکئی‘ کی لندن میں سفیروں کے لیے خصوصی اسکریننگ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیاجس میں ساز امجد خان کا کہنا تھا کہ ملالہ یوسف زئی کی یہ پہلی فلم ہوگی جسے لوگوں سمیت، اعلیٰ سفارتکاروں کو بھی دکھایا جائے گا۔
<i