جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

پاسپورٹ کی فررسٹ میں پاکستانی پاسپورٹ کی 2 درجہ بلندی

09 جنوری, 2019 23:15

پاسپورٹ کی درجہ بندی کرنے والی ویب سائٹ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق یہ بات سامنے آئی ہے کہ دینا کا سب سے زیادہ طاقتور ترین پاسپورٹ جاپان کا ہے
تفصلات کے مطابق دنیا میں 190 ممالک ہیں جن کے پاس پاسپورٹ کی سہولت ہے ۔پاسپورٹ کی درجہ بندی کرنے والی ویب سائٹ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس نے بتایا کہ جاپان کے بعد دینا کا دوسرے نمبر پے آنے والا پاسپورٹ سنگاپور اور جنوبی کوریا کا ہے جبکہ جرمنی 3 نمبر پرموجود ہے۔
پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق پاکستان بھی 2 درجہ بلندی کے بعد 102 نمبر پر ہے جبکہ فہرست میں صومالیہ، شام، افغانستان اور عراق کا نمبر پاکستانی پاسپورٹ کے بعد ہے ۔
2019 کی اس فہرست میں بھارت کا نمبر 79 ہے جبکے دہگر ممالک جیسےبرطانیہ ،امریکا اور سوئٹزرلینڈ 6 نمبر پر موجود ہیں۔اور پاکستا کا دوست ممالک 69 نمبر پرہے۔
 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top