جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

بچوں کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کیلئے ویکسینیشن کے دوسرا مرحلے کا آغاز

31 اکتوبر, 2022 13:24

اسلام آباد : ترجمان وزارت صحت کے مطابق ملک بھر میں بچوں کو ‏کووڈ- 19 ویکسینیشن کی مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا ہے، جو 31 اکتوبر سے 5 نومبر تک جاری رہے گا۔

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ یہ مہم پنجاب، سندھ اور اسلام آباد کے منتخب اضلاع میں ہو رہی ہے۔ ہمارے بچے ہمارا مستقبل ہیں۔ ویکسین بچوں کو کورونا سے محفوظ رکھنے اور ان سے دوسروں تک وائرس کی رسائی کو کم کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں : انڈونیشیا : 99 بچوں کی موت کے بعد تمام شربت اور مائع ادویات پر پابندی

انہوں نے اپیل کہ علماء کرام، اساتذہ، میڈیا، سول سوسائٹی اور تمام مکاتب فکر کے افراد اس مہم کی کامیابی کیلئے اپنا کلیدی کردار ادا کریں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top