مقبول خبریں
ریاض میں گردوغبار کے طوفان نے دن کورات میں بدل دیا
ریاض کا مشرقی علاقہ گرد وغبارکے طوفان سے شدید متاثر ہے۔۔کئی مقامات پر حد نگاہ صفر ہوگئی ہے۔ انتظامیہ نے ہائی وےپرسفر کرنے والوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شام 6 بجے کے بعد طوفان کا زور ٹوٹنے کا امکان ہے۔