مقبول خبریں
زمین کو خلائی مخلوق کا میدان جنگ بننے سے روکنے کی جدوجہد
زمین کو دو خلائی مخلوق کا میدان جنگ بننے سے روکنے کے لئے کیپٹن مارول میدان میں آگئی۔ ہالی ووڈ کی نئی سائنس فکشن فلم کیپٹن مارول کا نیا ٹریلر سامنے آگیا۔فلم کا مرکزی کرداربری لارسن ادا کررہی ہیں۔ فلم 8مارچ سے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔