جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

سپریم کورٹ مسلم لیگ (ن) کے کیسز رہنے دے، نیب کو ختم کردے : شاہد خاقان عباسی

21 اکتوبر, 2022 14:03

کراچی : لیگی رہنماء کا کہنا ہے کہ جیلوں میں ڈالنے والے اپنے اثاثے بھی بتائیں، سپریم کورٹ مسلم لیگ (ن) کے کیسز رہنے دے، نیب کو ختم کردے۔

مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دوسروں کو جیلوں میں ڈالنے والے اپنے اثاثے بھی بتائیں۔ نیب اپنی کارکردگی بتائے۔ ابھی تک اس نے کچھ کیا ہے؟

یہ بھی پڑھیں : اسلام آباد ہائی کورٹ : آصف زرداری کی بریت کیخلاف نیب کی اپیلیں خارج

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کو نیب کو ختم کرنے کا فیصلہ کرنا چاہیے۔ سپریم کورٹ مسلم لیگ (ن) کے کیسز رہنے دے، نیب کو ختم کردے۔ نیب کیسز کے ملزمان کی زندگی مفلوج ہوجاتی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top