مقبول خبریں
پانچ ہفتوں میں ریٹائرڈ ہوجاؤں گا، پاک فوج اب سیاست میں کردار ادا نہیں کرے گی : آرمی چیف
اسلام آباد : آرمی چیف نے تمام افواؤں کو ختم کردیا، انہوں نے کہا کہ پاک فوج اب سیاست میں کوئی کردار ادا نہیں کرے گی۔
یہ بھی پڑھیں : توشہ خانہ ریفرنس : الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دے دیا
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ وہ ایکسٹینشن نہیں لیں گے، وہ پانچ ہفتوں میں ریٹائرڈ ہو رہے ہیں۔ پاک فوج اب سیاست میں کوئی کردار ادا نہیں کرے گی۔