مقبول خبریں
اداکارہ جگن کاظم کی 37ویں سالگرہ
معروف اداکارہ جگن کاظم 7جنوری 1981ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں اور پی ٹی وی سے اپنے فنی کریئر کا آغاز کیا۔
انہوں نے متعدد ڈرامہ سیریلز میں اداکاری کے جوہر دکھائے اورآج کل یوٹیوب پر ہیلتھ اینڈ فٹنس کے حوالے سے آگاہی ویڈیوز بناتی ہیں۔