جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

این ائی ایچ کی پاکستان میں ایبولا وائرس کا کیس رپورٹ ہونے کی تردید

14 اکتوبر, 2022 13:17

اسلام آباد : این ائی ایچ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایبولا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے، پاکستان کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔

این ائی ایچ کے مطابق سوشل میڈیا پر پاکستان میں ایبولا وائرس کے حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : یوگنڈا میں ایبولا وائرس کا پھیلاؤ جاری، اموات کی تعداد 23 ہوگئی

ترجمان کا کہنا تھا کہ یوگنڈا میں صورتحال کے بعد پاکستان نے سفری اور تجارتی مسافروں کے لئے سینٹرل ہیلتھ اسٹیبلشمنٹ قائم کیا ہے۔ متاثرہ ممالک سے انے والے مسافروں کی نگرانی کی جا رہی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top