مقبول خبریں
جرمنی میں ایک انوکھی سالانہ چمپئین شپ کا انعقاد
جرمنی میں ایک انوکھی سالانہ چمپئین شپ کا انعقادکیا گیا جس میں لوگوں نے کرسمس ٹری کو پھینکنے کا مظاہرہ کیا۔ یہ چمپئین شپ ہر سال منعقد کی جاتی ہے جس میں لوگ بڑی دلچسپی لیتے ہیں۔ اس میں دور تک درخت پھینکنے والوں کو انعام سے نوازا جاتا ہے۔