جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

سوڈان میں خوراک کی کمی، 6 لاکھ 50 ہزار بچوں کی زندگی کو خطرہ

25 ستمبر, 2022 10:45

سوڈان: افریقی ملک سوڈان میں چھ لاکھ پچاس ہزار بچوں کو خوراک کی کمی کا سامنا ہے، ان میں سے نصف کی زندگی خطرہ میں ہے۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے سوڈان کے مندوب نے کہا کہ ہمارے ملک میں خوراک کی کمی نے قوم کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سری لنکا میں کھاد کی درآمد پر پابندی نے خوراک کی قلت کے مسئلے کو جنم دے دیا

انہوں نے کہا کہ ملک میں فوجی حکومت، قبائلی مسائل اور خانہ جنگی کی وجہ سے ہماری مشکلات میں اضافہ ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ غیر ملکی امداد کی کمی کی وجہ سے ہمیں خوراک کی شدید کمی کا سامنا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top