جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

روس کا شمالی کوریا سے راکٹ اور گولا بارود خریدنے کا فیصلہ

06 ستمبر, 2022 16:05

ماسکو: روس نے شمالی کوریا سے بھاری مقدار میں گولا بارود اور راکٹ خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔

امریکی انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق روس شمالی کوریا سے بڑے پیمانے پر ہتھیار خریدنے کے لیے تیار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: یوکرین کی فضائیہ کو عملی طور پر مکمل تباہ کر دیا گیا : روس کا دعویٰ

غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مختصر فاصلے تک مار گرانے والے راکٹوں اور توپ خانے کے گولوں کے علاوہ روس مستقبل میں بھی شمالی کوریا سے اضافی سامان خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top