مقبول خبریں
ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان سے اچھے تعلقات قائم کرنے کی خواہش
نئے سال کے آغاز ہوتے ہی پاکستان کے لیے امریکا کی خارجہ پالیسی میں بڑی تبدیلی آئی ہے اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلام آباد کے ساتھ اچھے تعلقات استوار کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔
واشنگٹن سے جاری ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ نئی پاکستانی قیادت سے جلد ملنے کے منتظر ہیں اور پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔