جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

حمزہ شہباز کو فرار کرایا گیا، محرم کے بعد 25 مئی کا احتساب شروع ہو گا : فواد چوہدری

08 اگست, 2022 12:35

اسلام آباد : پی ٹی آئی رہنماء نے خبردار کر دیا ہے کہ محرم کے بعد 25 مئی کے ملزمان کا احتساب شروع ہو گا۔

پی ٹی آئی کے رہنماء فواد چوہدری نے سماجی میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ 24 ارب روپے کے ملزم حمزہ شہباز کو لندن فرار کرادیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس : ارکان کی عبوری ضمانتوں میں 25 مئی تک توسیع

انہوں نے کہا کہ دو کروڑ روپے کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کی پانچ ٹیمیں ترتیب دی گئی ہیں۔ شہباز شریف اینڈ کمپنی قوم کو بیوقوف سمجھتے ہیں۔ محرم کے بعد 25 مئی کے ملزمان کا احتساب شروع ہو گا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top