جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

نیشنل ہائی وے پر ڈمپر کی تیز رفتاری دو افراد کی جان لے گئی

20 جولائی, 2022 10:51

کراچی : نیشنل ہائی وے پر حادثے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی نعشیں اسپتال منتقل کردی گئیں۔

نیشنل ہائی وے سسی ٹول پلازہ کے قریب تیز رفتار ڈمپر کا ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا اور حادثے کا سبب بن گیا۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی سمیت سندھ بھر میں کاروباری مراکز رات 9 بجے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

افسوس ناک حادثے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے، جن کی لاشوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈمپر کے ٹکر سے ہلاکتیں ہوئیں، ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top