مقبول خبریں
آئی ایم ایف اپنی شرائط سے پھر گیا، مہنگائی عمران خان کے باعث ہے : وزیر اعلیٰ سندھ
لاڑکانہ : مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی عمران خان کی غلط پالیسیوں کے باعث ہے۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گڑھی خدا بخش میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف نے سخت شرائط رکھیں اور شرائط سے پھر گیا۔
یہ بھی پڑھیں : یوکرین کی جنگ کے باعث مہنگائی نے 71 ملین افراد کو غربت میں ڈال دیا : اقوام متحدہ
انہوں نے کہا کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی عمران خان کی غلط پالیسیوں کے باعث ہے۔ کراچی سمیت پوری سندھ میں برسات نے تباہی مچائی۔ ہم نے ٹیمیں تشکیل دیں تھیں، انتظامات سنبھال رہے ہیں۔