جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پیپلزپارٹی رہنماء طاہر مشہدی انتقال کرگئے

09 جولائی, 2022 09:51

کراچی : ذرائع اہلخانہ کے مطابق پیپلز پارٹی رہنماء طاہر مشہدی انتقال کرگئے۔

ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل طاہر مشہدی کئی روز سے علیل تھے، ان کا نماز جنازہ بعد نماز ظہرین ملیر کینٹ امام بارگاہ میں ادا کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں : ایم کیو ایم میں فاروق ستار کی شمولیت پر کارکنان ناراض

واضح رہے کہ مرحوم پیپلز پارٹی سے قبل متحدہ قومی موومنٹ میں شامل رہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top