جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

امریکہ کو یوم آزادی کی مبارکباد، تجارتی رابطوں کے منتظر ہیں : شہباز شریف

04 جولائی, 2022 15:22

اسلام آباد : وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ساتھ دو طرفہ تجارتی رابطہ قائم کرنے کے منتظر ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے جاری بیان میں کہا ہے کہ امریکہ کے عوام اور حکومت کو ان کے یوم آزادی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں : امریکہ : مسلح شخص کی فائرنگ، دو افراد ہلاک، تین پولیس اہلکار، ملزم کی خودکشی

انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت امریکہ سے تجارت اور سرمایہ کاری سمیت دو طرفہ تعلقات کو فروغ دے گی۔ بائیڈن انتظامیہ کے ساتھ دو طرفہ تجارتی رابطہ قائم کرنے کے منتظر ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top