جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

عمران خان کی 11 مقدمات میں عبوری ضمانتیں 6 جولائی تک منظور

24 جون, 2022 13:58

اسلام آباد : پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی 11 مقدمات میں 6 جولائی تک ضمانتیں منظور کرلیں گئیں۔

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران تھوڑ پھوڑ کے معاملے میں تھانہ آبپارہ، آئی نائن، کوہسار، کراچی کمپنی، گولڑہ، ترنول میں درج مقدمات میں عمران خان کی درخواست ضمانت کی سماعت جج کامران بشارت مفتی نے کی۔

یہ بھی پڑھیں : اتحادیوں کی شرافت ہے کہ عمران نیازی جیل کے بجائے بنی گالا میں بیٹھا ہے : ناصر شاہ

عدالت نے آئندہ سماعت پر پولیس کو ریکارڈ سمیت پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے عمران خان کی 10 مقدمات میں پانچ پانچ ہزار روپے مچلکوں پر 6 جولائی تک ضمانتیں منظور کرلیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top