جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

پی آئی اے نے دمشق کیلئے معطل شدہ فضائی آپریشن کا آغاز کردیا

29 مئی, 2022 16:33

کراچی: پی آئی اے نے دمشق کے لیے معطل شدہ فضائی آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا تھا کہ کراچی سے دمشق کےلیے پی کے 135 سے آ ج 159 مسافر روانہ ہوئے ہیں۔

ترجمان کے مطابق پی آئی اے اتوار کے روز ہفتہ وار ایک پرواز آپریٹ کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں: جدہ ایئرپورٹ سے پی آئی اے کی پروازوں میں طویل تاخیر، ساڑھے سات سو پاکستانی بدحال

اس کے علاوہ سیاحوں اور کاروباری افراد کی جانب سے پروازوں کے آغاز کو خوش آئند قرار دیا گیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top