مقبول خبریں
چونیاں میں 6 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل
چونیاں: 6 سال کی بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردی گئی۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بچی کی لاش کنگن پور گاؤں میں مکئی کی فصل سے برآمد ہوئی، خدشہ ہے بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق والدین کی نشاندہی پر ایک مشکوک ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی ، نوجوان لڑکی کا اغوا اور زیادتی
اس کے علاوہ ڈی پی او قصور نے اس معاملے پر 5رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔