جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

برطانوی وزیراعظم کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

13 اپریل, 2022 21:02

لندن: برطانوی وزیراعظم بارس جانسن نے شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

بارس جانس نے اپنے ایک ٹوئٹر بیان میں کہا کہ برطانیہ اور پاکستان کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں، دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان گہرے تعلقات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: یو اے ای کی شہباز شریف کو وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارک باد

برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مشترکہ دلچسپی کے شعبوں پر مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top