مقبول خبریں
سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا
ریاض: سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے۔
سعودی عرب میں کل 2 اپریل بروز ہفتے کو پہلا روزہ ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب کا بڑا فیصلہ، تمام مسلمین کیلئے حج و عمرہ کے امکانات روشن
خلیجی ممالک سمیت دیگر ممالک میں بھی رمضان المبارک کا چاند دیکھا گیا ہے۔