مقبول خبریں
تنزانیہ میں ٹریفک حادثہ، کم ازکم 22 افراد ہلاک
تنزانیہ: افریقی ملک تنزانیہ میں ایک روڈ حادثہ میں کم ازکم بائیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ حادثہ مشرقی تنزانیہ میں اس وقت پیش آیا، جب ایک بس سامنے سے آنے والے ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔
یہ بھی پڑھیں: تنزانیہ کے صدر جان مگوفلی انتقال کرگئے
میڈیا کے مطابق 36 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جن میں سے کئی کی حالت نازک ہے۔