جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

امریکہ میں 13 سالہ بچے نے اپنا ٹرک سامنے آنے والی گاڑی سے ٹکرا دیا، نو افراد ہلاک

18 مارچ, 2022 13:33

واشنگٹن : 13 سالہ بچے سے ٹرک بے قابو ہونے کے باعث حادثے کے نتیجے میں نو افراد ہلاک ہوگئے۔

امریکی ریاست ٹیکساس میں 13 سالہ بچہ ایک ٹرک چلا رہا تھا، کہ اس دوران میں سامنے سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں نو افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔

یہ بھی پڑھیں : تائیوان، یوکرین نہیں، امید ہے امریکہ علیحدگی کی حمایت نہیں کرے گا : چین

دوسری گاڑی میں یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے گالف کے مرد و خواتین کھلاڑی سوار تھے۔ ہلاک ہونے والوں میں پرتگال اور میکسیکو کے شہری شامل ہیں۔

واقعے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے، جن کا تعلق کینیڈا سے بتایا جاتا ہے۔ کوچ کے علاوہ تمام افراد کی عمریں 20 سال سے کم ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top