جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

مقبوضہ کشمیر میں مزید ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا گیا

16 مارچ, 2022 13:20

سرینگر : بھارتی افواج نے دہشت گردی کے خلاف آپریشن کی آڑ مین ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔

بھارت کی جانب سے مختلف بہانوں سے کشمیریوں کا قتل عام جاری ہے۔ بھارت کی قابض افواج نے سری نگر کے مضافات میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں چار کشمیری نوجوانوں کی شہادت

نوگام کے علاقے کو ظالم افواج نے گھیرے میں لے رکھا ہے، جہاں مزید تین نوجوانوں کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top