جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

یوکرینی صدر کا روس کیخلاف جنگ میں پہلی بار بھاری جانی نقصان کا اعتراف

13 مارچ, 2022 13:55

یوکرین کے صدر ولادمیر زیلینسکی نے روس کے خلاف جنگ میں پہلی بار بھاری جانی نقصان کا اعتراف کیا ہے۔

چوبیس فروری کو روس نے یوکرین پر حملہ کیا تھا جس کے بعد سے دارالحکومت کیف سمیت کئی علاقوں میں جنگ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خود کو ایسی صورتحال نہیں ڈالیں گے کوئی ’’انکل سام‘‘ ہماری معیشت کا فیصلہ کرے : روس

یوکرینی صدر ولادمیر زیلینسکی کے دارالحکومت کیف میں غیرملکی میڈیا سے گفتگو کی اور تصدیق کی کہ روس کے خلاف جنگ میں تیرا سو یوکرینی فوجی مارے گئے ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top