جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ایک گرل فرینڈ کے قتل میں 20 سال جیل کاٹنے کے بعد دوسری کو بھی مار دیا

11 مارچ, 2022 15:34

واشنگٹن : امریکی شخص نے جیل سے رہا ہونے کے بعد ایک اور گرل فرینڈ کو قتل کردیا۔

ایک 83 سالہ امریکی شخص گرل فرینڈ کو قتل کرنے کے جرم میں 20 سال جیل میں گزارنے کے بعد رہا ہوا، پھر ایک سال بعد دوسری گرل فرینڈ کو بھی قتل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں : شمالی کوریا کا امریکہ کی نگرانی جاسوسی سیٹلائٹ کے ذریعے کرنے کا فیصلہ

بروکلین ڈسٹرکٹ اٹارنی ایرک گونزالیز نے ایک بیان میں کہا اس ہولناک کیس کے حقائق بھیانک اور پریشان کن ہیں اور میرا دل متاثرہ کے خاندان اور دوستوں کے ساتھ ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top