جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

کسی ہال میں نہیں جنگ کے میدان میں شادی رچالی گئی

10 مارچ, 2022 19:33

یوکرین کے فوجی جوڑے نے جنگ کے میدان میں شادی کرلی۔

دارالحکومت کیف میں دوران ڈیوٹی فوجی جوڑے نے ایک ساتھ زندگی گزارنے کا عہد کیا، باراتیوں کا کردار دیگر فوجی ساتھیوں نے نبھایا۔

جنگ میں شادی

فوجی جوڑے کی شادی کی ویڈیوکو اب تک دسیوں ہزار سے زائد لائیکس اور سینکڑوں نیک خواہشات موصول ہوچکی ہیں۔ جنگی حالات میں جوڑے نے فوجی یونیفارم کو ہی اپنا عروسی جوڑا بنایا اور ایک دوسرے کے ساتھی بن گئے، دولہا اور دلہن نے ایک دوسرے کو ہار پہنائے اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

جنگ میں شادی

جوڑے کا اس وقت کا کہنا تھا کہ وہ ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں اس لیے شادی کی، لیکن ان کا فرض ان کی اولین ترجیح ہے، اور وہ اپنے ملک کی حفاظت کے لیے تیار ہیں۔

اس سے پہلے بھی یوکرین کے دارلحکومت کیف میں ایک جوڑے نےدوران جنگ شادی رچالی تھی ۔

یوکرین کے صدر ایک کامیڈین ہیں 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top