مقبول خبریں
یوکرین کے میٹرنٹی اسپتال پر روسی حملے کے بعد کے دلخراش مناظر
یوکرین کے شہر ماریوپل میں میٹرنٹی اسپتال کی عمارت روسی حملے کے نتیجے میں تباہ ہوگئی۔
#ماريوپول میٹرنٹی ہسپتال پر حملےکے بعد کے مناظر#UkraineWar #UkraineRussianWar #Mariupol pic.twitter.com/5xyD6sMPzN
— یوکرین اردو (@UkraineUrdu_) March 10, 2022
اسپتال پر حملے کے بعد کی دلخراش تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں جن میں بیمار خواتین کو دوسری جگہ منتقل کیا جارہا ہے۔
اسپتال پر حملے کویوکرین کے صدر نے جنگی جرم قرار دے دیا ہے۔
ماریوپل (Mariupol) کے مئیر کا کہنا ہے کہ روسی فوج کے 9 دن کے حملوں میں اب تک 1200 سے زائد شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔