جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پاکستان میں سب سے زیادہ گوگل پر سرچ کی جانے والی شخصیات

12 دسمبر, 2018 19:05

گوگل نے اپنی سالانہ ریسرچ میں رواں سال 2018 میں پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات کا انکشاف کیا ہے۔

"گوگل ایئر ان سرچ” آپشن سال میں گوگل کیے جانے والے  ٹرینڈز، لوگ، حالات واقعات کا ایک سنیپ شاٹ گوگل کو فراہم کرتا ہے۔

2018 میں پاکستان میں سب سے زیادہ گوگل کی جانی والی شخصیات کی فہرست ذیل میں ہے:

1۔ بشرا بی بی:

پاکستان کے 22 وزیر اعظم عمران خان کی بیوی اور موجودہ پاکستان کی خاتون اول ہیں۔

2۔ میگن مارکل:

ایک ریٹائرڈ امریکی اداکارہ ہیں جو پرنس ہیری سے شادی کے بعد برطانوی شاہی خاندان کا حصی بن گئی ہیں۔

3۔ میشا شفی:

ایک پاکستانی اداکارہ، ماڈل اور گلوکار ہیں۔
4۔ ریحام خان:

وزیرِاعظم پاکستان کی سابقہ اہلیہ ہیں۔

5۔ مائیکل سلویسٹراسٹیلون:

ایک امریکی اداکار، فلم ڈائریکٹر، اسکرین مصنف اور پروڈیوسر ہیں۔

6۔ سونالی بیندرے:

ایک بھارتی فلم اداکارہ، ماڈل، ٹیلی ویژن شخصیت اور مصنفہ ہیں۔

7۔ عاطف رحمان میاں:

ایک پاکستانی امریکی ماہرین ہیں جو پرنسٹن یونیورسٹی میں جان ایچ لیپرٹو کلاس 1967 میں  1967 کے اقتصادیات، پبلک پالیسی اور فنانس کے پروفیسرہیں۔

8۔ محمد حنیف عباسی:

ایک پاکستانی بزنس مین اور سیاستدان ہیں۔

9۔ اقراء عزیز:

 

ایک پاکستانی ٹی وی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔

10۔ سنی لیون:

سنی لیون کینیڈا میں پیدا ہونے والی ایک بھارتی امریکی اداکارہ اور ماڈل ہیں، فی الحال بھارتی فلم صنعت میں فعال کردار ادا کر رہی ہیں۔

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top